بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سکیٹ بورڈنگ کا شوق روز بروز بڑھ رہا ہے۔ اب تو اس شہر میں اولین آؤٹ ڈور سکیٹ پارک بھی کھول دیا گیا ہے۔ یہ کوشش بچوں اور نوجوانوں کو ایک صحت مند ماحول فراہم کرنے کی ایک کوشش قرار دی جا رہی ہے۔ نئی دہلی سے سہیل بھٹ کی رپورٹ۔