1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتی کریک ڈاؤن سے کشمیر میں مذہبی آزادی بھی متاثر

10 دسمبر 2019

کئی دہائیوں سے سری نگر کی جامع مسجد سے دی گئی آذان شہر بھر میں سنائی دیتی تھی لیکن جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے یہ آواز بھی خاموش ہے۔ سرینگر جامع مسجد میں باجماعت نماز پر بھی پابندی عائد ہے۔

https://p.dw.com/p/3UYSM