يوکرائن ميں روس کی پيش قدمی جاری ہے اور روز بروز لاکھوں کی تعداد ميں لوگ بے گھر ہو رہے ہيں۔ پولينڈ کی سرحد پر ايک لاکھ يوکرائنی شہری پہنچ چکے ہيں اور ہزاروں دیگر کی یوکرائنی باشندے اسی کوششوں ميں ہيں۔ يورپ ميں اب ان لاکھوں مہاجرين کا کيا ہو گا اور انہيں کتنا عرصہ يوکرائن سے باہر رہنا پڑے گا؟