1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تعلیم کے شعبے کی طرف توجّہ دینا نا گزیر ہے: احسن اقبال

8 جون 2008

مسلم لیگ نواز گروپ کے رہنما احسن اقبال نے ڈائچے ویلے اردو سروس کے ساتھ خصرصی انٹرویو میں کہا ہے کہ تعلیم کے شعبے میں بہتری لائے بغیر پاکستان میں ترقّی ایک فریب ہے۔

https://p.dw.com/p/EFXC
پاکستان میں فوجی اخراجات کو دیگر شعبوں کے مقابلے میں غیر معمولی فوقیت دی جاتی رہی ہےتصویر: picture-alliance/ dpa/dpaweb
پاکستان میں ان دنوں بجٹ کا موسم ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی یہ بحث سول سوسائٹی کے حلقوں میں عام ہے کہ پاکستان میں تعلیم کے شعبے کو کب دیگر شعبوں کے مقابلے میں فوقیت دی جائے گی۔اس موضوع پر سابق وزیرِ تعلیم اور مسلم لیگ نواز کے رہنما احسن اقبال نے ڈائچے ویلے کے ساتھ خصوصی گفتگو کی ہے۔