جرمن انتخابات، تیسری بڑی جماعت کی دوڑTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعدنان اسحاق19.09.201719 ستمبر 2017جرمنی میں عام انتخابات میں چانسلر انگیلا میرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی پہلی دو پوزیشنوں پر ہوں گی۔ لیکن 24 ستمبر کو تیسری بڑی جماعت کے طور پر ابھر کر کون سامنے آ سکتا ہے؟https://p.dw.com/p/2kFUkاشتہار