سیاستجرمنیجرمن ہتھیار ساز ادارے کے سربراہ کو قتل کرنے کا مبینہ روسی منصوبہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستجرمنی15.07.202415 جولائی 2024کہا جا رہا ہے کہ روس یورپی دفاعی صنعت سے جڑے اہم عہدیداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔ رواں برس جرمن ہتھیار ساز ادارے رائن میٹل انڈسٹری کے سربراہ آرمِن پاپیرگر کے قتل کی ایک کوشش ناکام بنائی گئی۔ https://p.dw.com/p/4iFdXاشتہار