معاشرہجرمنیجرمنی: پناہ گزینوں کی ملک بدری میں تیزی پر غورTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہجرمنی20.06.202420 جون 2024مہاجرت کی پالیسی میں مزید سختی لاتے ہوئے جرمن حکومت ایسے افراد کی ملک بدری میں اضافے کا ارادہ رکھتی ہے، جن کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔ جرمن شہریوں کی بڑی تعداد بھی اس عمل کی حمایت کر رہی ہے۔https://p.dw.com/p/4hJr2اشتہار