1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
جرمنی

جرمنی کی نئی کابینہ، بہت کچھ منفرد

8 دسمبر 2021

جرمنی کے نئے چانسلر اولاف شولس حکومت کی سربراہی سنبھال رہے ہیں۔ ان کی کابینہ میں کئی ایسی باتیں ہیں جو جرمن تاریخ میں پہلی بار ہو رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/43zdB