You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
جرمنی
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جرمنی میں 47 کرپٹو کرنسی ایکسچینجز بند
حکام کے مطابق کریک ڈاؤن کا نشانہ بننے والی ایکسچیج سروسز سے منی لانڈرنگ ہو رہی تھی۔
ڈریسڈن شہر کا حوصلہ اور بند، بارش نہیں توڑ سکی
یورپ میں شدید بارشوں کی وجہ سے کئی ممالک میں سیلابی صورت حال ہے جب کہ چند افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد روکی نہیں جائے گی، جرمن حکومت
خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتایا تھا کہ قانونی وجوہات کی بنا پر جرمنی نے اسرائیل کو جنگی ہتھیاروں کی برآمدات روک دی ہیں۔
جرمن شہر کولون میں تین دنوں میں دوسرا دھماکہ
مغربی جرمن شہر کولون میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار بدھ کے روز ایک چھوٹا دھماکہ ہوا۔
وسطی ایشیا کے ساتھ تعلقات ’جرمنی کا اسٹریٹجک ہدف‘ ہیں، شولس
قازقستان کے دورے پر موجود جرمن چانسلر نے وسط ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔
یورپی کمیشن کی سربراہ نے نئے ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا
دوسری مدت کے لیے کمیشن کی صدر منتخب ہونے والی ارزولا فان ڈیئر لائن کو متعدد چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
سیکورٹی خدشات، جرمن سرحد پر سخت چیکنگ شروع
جرمنی کی زمینی سرحدوں پر پاسپورٹ کنٹرول کا نظام لاگو کر دیا گیا ہے۔ سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کی بڑھتی آمد کے تناظر میں جرمنی نے ییہ قدم اٹھایا ہے۔ مقصد غیر قانونی مہاجرین کو روکنا ہے۔ یورپی یونین میں ایسے غیرمعمولی اقدامات ’آخری حربہ‘ سمجھے جاتے ہیں۔
جرمنی میں بے گھر افراد کا بحران، نوجوان لڑکیاں زیادہ متاثر
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بے گھر افراد میں شامل خواتین کو مردوں کی نسبت تشدد اور بد سلوکی کا زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے۔
جرمنی نے بارڈر کنٹرول پر عملدرآمد شروع کر دیا
سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کی بڑھتی آمد کے تناظر میں جرمنی نے اپنی سرحدوں پر پاسپورٹ کنٹرول شروع کر دیا ہے۔
شولس وسطی ایشیا کے تین روزہ دورے کے آغاز پر ازبکستان میں
جرمن چانسلر اولاف شولس وسطی ایشیائی ممالک کے اپنے تین روزہ دورے کے آغاز پر اتوار پندرہ ستمبر کے روز ازبکستان پہنچ گئے۔
جرمن لغت ڈوڈن میں تین ہزار نئے الفاظ کا اضافہ
ڈوڈن نامی جرمن لغت میں تین ہزار نئے الفاظ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
زمین میں قریب پونے دو کلومیٹر نیچے، ہائیڈروجن کی ذخیرہ گاہ
توانائی کے شعبے کی بہت بڑی جرمن کمپنی یونیپر ہائیڈروجن گیس کی ایک زیر زمین ذخیرہ گاہ تجرباتی طور پر استعمال کرے گی۔
لوئر سیکسنی کی پارلیمانی عمارت پر اسلام پسندانہ سیاسی نعرے
جرمن صوبے لوئر سیکسنی میں پارلیمان کی عمارت پر گزشہ رات کسی نے ایک دہشت گرد تنظیم کے اسلام پسندانہ سیاسی نعرے لکھ دیے۔
جرمن وزیر کی کم از کم اجرت میں اضافے کی تجویز
جرمن وزیر محنت کا کہنا ہے کہ 2026ء میں ملک میں کم از کم اجرت 15 یورو فی گھنٹہ سے زیادہ ہونی چاہیے۔
جرمنی میں حماس سے روابط کے الزام پر اسلامی مرکز بند
حالیہ مہینوں میں جرمنی میں کسی اسلامی مرکز پر یہ دوسرا ہائی پروفائل چھاپہ ہے۔
جرمنی: ہیمبرگ اسلامی مرکز کے سربراہ کی ملک بدری کے خلاف اپیل
جرمن انٹیلیجنس کا کہنا ہے کہ ہیمبرگ میں بند کیے گئے اسلامی مرکز کے متنازعہ رہنما نے ملک بدری کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔
بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کی جرمن ہم منصب سے کیا باتیں ہوئیں؟
ایس جے شنکر نے انالینا بیئربوک کے ساتھ یوکرین، غزہ اور ہند-بحرالکاہل کے خطے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
اسرائیل کا المواسی کیمپ پر حملہ، کم ازکم چالیس افراد ہلاک
اسرائیلی فوج نے حماس پر شہری آبادی میں گھس کر عوام کو ڈھال بنانے کا الزام لگایا جبکہ حماس نے اس الزام کی تردید کی ہے۔
جرمنی: تمام زمینی سرحدوں پر عارضی چیکنگ کی مدت میں توسیع
برلن کا کہنا ہے کہ یہ اقدام غیر قانونی نقل مکانی سے نمٹنے اور ملکی سلامتی کے تحفظ کے لیے ضروری ہے۔
مصر: نفرتیتی کے مجسمے کی جرمنی سے واپسی کی مہم
فرعون کے دور کی ملکہ نفرتیتی کے مجسمے کو سن 1912میں ایک جرمن ٹیم نے دریافت کیا تھا اور پھر اسے برلن پہنچا دیا گیا تھا۔
سائبر حملوں کے لئے روسی فوجی انٹیلی جنس ایجنسی ذمہ دار،جرمنی
اسی روسی فوجی انٹیلی جنس نے روس کے حملے کے بعد یوکرین کے اہداف کو بھی نشانہ بنایا تھا۔
’فوکس واگن کی صورتحال تشویشناک، کٹوتی ضروری‘
جرمن کار ساز ادارے فوکس واگن گروپ کے چیف ایگزیکٹیو نے کمپنی کے ’وی ڈبلیو‘ برانڈ کی صورتحال کو ’خطرناک‘ قرار دیا ہے۔
صرف عسکری طریقہ کار غزہ کی جنگ کا حل نہیں، جرمن وزیر خارجہ
انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کے نئے منصوبوں کو روکنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
جرمنی کا غزہ کی امداد میں 55 ملین ڈالر اضافے کا وعدہ
جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے جمعرات کو یہ اعلان عمان میں اردنی وزیر خارجہ ایمن الصفادی سے ملاقات میں کیا۔
اسرائیلی قونصل خانے کے قریب پولیس کی فائرنگ سے مسلح شخص ہلاک
جرمن حکام کے مطابق میونخ میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب ایک بندوق بردار شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔
تھیورنگیا میں اے ایف ڈی کی فتح میں تارکین وطن اہم معاملہ
جرمنی میں 2023ء میں نفرت پر مبنی جرائم کی تعداد اس سے ایک برس قبل کے مقابلے میں تقریباﹰ 50 فیصد زیادہ تھی۔
غزہ میں جنگ بندی: جرمن وزیر خارجہ کا دورہ مشرق وسطیٰ شروع
اکتوبر میں اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد سے جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک کا مشرق وسطیٰ کا یہ گیارہواں دورہ ہے۔
جرمنی میں انسانوں کے اسمگلروں کے خلاف سات صوبوں میں چھاپے
انسانوں کی اسمگلنگ کرنے والے ایک مشتبہ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران جرمنی میں انیس مقامات پر چھاپے مارے گئے ہیں۔
زولنگن حملہ اور جرمنی ميں مسلم کميونٹيز کو درپيش چيلنجز
زولنگن حملے کے بعد جرمنی ميں اسلام ايک بار پھر موضوع بحث بن گيا ہے۔ اس ويڈيو ميں ہم نے تين مسلم کميونٹیز کے نمائندگان سے انتہا پسندی اور حاليہ حملے پر ان کی رائے جانی۔
کرپشن سے تنگ ساٹھ فیصد افریقی نوجوان ہجرت کے خواہاں، سروے
افریقی یوتھ سروے برائے 2024ء میں شرکاء نے بدعنوان سیاست دانوں اور سرکاری اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
جرمنی میں بڑھتے چاقو حملے، بڑی سیاسی جماعتوں کا اجلاس
جرمنی میں حالیہ ہفتوں کے دوران چاقو سے ہونے والے خونریز حملوں کے تناظر میں جرمن سیاسی جماعتیں بات چیت کر رہی ہیں۔
نئے جرمن قوانين سے پاکستانی کمپنياں کيسے متاثر ہوں گی؟
سپلائی چين کے حوالے سے نئے جرمن قوانين ميں جرمن ريٹيلرز کو سامان ايکسپورٹ کرنے والی پاکستانی کمپنيوں کو پابند کيا گيا ہے کہ وہ انسانی حقوق، تحفظ ماحول اور مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے وسيع تر اصلاحات متعارف کرائيں۔ اس بارے ميں اگست ميں ايک سمجھوتے کو حتمی شکل دی گئی۔ ڈی ڈبليو نے پاکستان کے وفاقی وزير برائے کامرس جام کمال خان سے گفتگو کی اور جانا کے ٹيکسٹائل سيکٹر پر کيا اثرات نمودار ہو سکتے ہيں۔
ریاستی انتخابات میں ناکامی، جرمن حکومت کو شدید دھچکا
جرمنی کی موجودہ مخلوط وفاقی حکومت میں شامل جماعتوں کے لیے ریاستی پارلیمانی انتخابات کے یہ نتائج تباہ کن ہیں۔
دو جرمن ریاستوں میں انتخابات، اے ایف ڈی کی بڑی کامیابی
جرمنی میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی دو مشرقی ریاستوں میں اپنی ریکارڈ انتخابی کامیابی کا جشن منا رہی ہے۔
جرمن ریاستوں سیکسنی، تھیورنگیا میں الیکشن: کانٹے دار مقابلہ
جرمنی کے دو مشرقی وفاقی صوبوں سیکسنی اور تھیورنگیا میں آج اتوار یکم ستمبر کے روز علاقائی پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں۔
جرمنی میں امراض قلب انسانی اموات کی سب سے بڑی وجہ
جرمنی میں گزشتہ برس ایک مرتبہ پھر دل کے امراض انسانی ہلاکتوں کی سب سے بڑی وجہ بنے۔
پھر نازی فوج پولینڈ میں داخل ہو گئی
31 اگست 1939ء کو یعنی پچاسی برس قبل اسی تاريخ پر نازی فوج پولینڈ میں داخل ہوئی تھی۔
جرمن ریاستی الیکشن: انتہائی دائیں بازو کی جماعت بہت پرامید
انتہائی دائیں بازو کی جماعت ’اے ایف ڈی کی تاریخی کامیابی‘ ممکن ہے۔
جرمنی کے شہر زیگن میں چاقو حملہ، پانچ افراد زخمی
جمعے کی شام مغربی جرمن شہر زیگن میں ایک بس میں ہوئے چاقو حملے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
طالبان دور ميں جرمنی سے افغان مہاجرين کی پہلی ملک بدری
تین سال قبل طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ پہلا موقع ہےکہ افغان شہریوں کو جرمنی سے افغانستان ڈی پورٹ کیا گیا۔
جرمنی کا کالعدم تنظیم کے ایرانی سربراہ کو ملک چھوڑنے کا حکم
ہادی مفتاح کو مطلع کیا گیا ہے کہ ان کے پاس ملک چھوڑنے کے لیے 11 ستمبر تک کا وقت ہے ورنہ انہیں ملک بدر کر دیا جائے گا۔
جرمنی: شراب اور ٹک ٹاک کے لیے عمر کی حد میں اضافے کی تجویز
منشیات سے متعلق امور کے کمشنر نے شراب کے ليے عمر کی کم سے کم حد اٹھارہ اور ٹک ٹاک ليے بارہ برس مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔
جرمنی اور یورپ ایک بار پھر اسلامک اسٹیٹ کے نشانے پر
ماہرین کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ اس کا اصل محرک ہے۔
برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے دورہ جرمنی سے کیا توقعات ہیں؟
نئی برطانوی حکومت جرمنی کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے کی کوشش میں ہے اورایک نئے دفاعی معاہدے کی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔
جرمن چانسلرکا چاقو حملے سے متاثرہ زولنگن شہر کا دورہ
چانسلر شولس نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ملک میں چاقو رکھنے سے متعلق قوانین میں سختی لائی جائے گی۔
مشرقی جرمنی کے لیے غیر ملکی ملازمین 'ناگزیر' ہیں، اسٹڈی
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جرمنی کی مشرقی ریاستوں میں غیر ملکی ملازمین اربوں ڈالر کی آمدن کا ذریعہ ہیں۔
جرمنی میں چاقو حملہ، ایک شامی شخص کا اعتراف جرم
جرمن پولیس کے مطابق ایک شامی شخص نے زولنگن میں ہوئے چاقو حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے خود کو پولیس کے حوالے کیا ہے۔
تاریخ نویسی اور لیوپولڈ فان رانکے
ڈاکٹر مبارک علی
جرمن تاریخ نویس رانکے کا نقطہ نظر یہ تھا کہ مورخ کو تاریخی شخصیات یا واقعات پر کوئی اخلاقی فیصلہ نہیں دینا چاہیے۔
جرمنی: اسٹریٹ پارٹی میں چاقو سے حملہ، تین افراد ہلاک
جرمن پولیس اُس حملہ آور کی تلاش میں ہے، جس نے چاقو سے وار کرتے ہوئے تین افراد کو ہلاک اور آٹھ کو شدید زخمی کر دیا ہے۔
پاکستان میں ٹیکسٹائل صنعت: بین الاقوامی معیار کے تحت ترقی
جرمن سپلائی چین قانون کا مقصد دنیا بھر میں ملازمت کے منصفانہ حالات اور ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینا ہے۔ جرمنی کی وزیر برائے ترقی سونیا شُلسے جرمن کمپنیوں پر زور دیتی ہیں کہ وہ پاکستان میں اس ذمہ داری کو پورا کریں، کیونکہ یہ ترقی پزیر ملک معاشی اور موسمیاتی بحرانوں سے نبرد آزما ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ