جسمانی چربی کو اکثر ایک بری چیز کے طور پر ہی دیکھا جاتا ہے لیکن حقیقت میں یہ ہمارے لیے بہت کچھ کرتی ہے، یہ توانائی کو ذخیرہ کرنے، جسم کو گرمانے اور متعدد دیگر اہم جسمانی اعمال کی ذمہ دار بھی ہوتی ہے۔ لیکن تن درستی کے لیے اس کی مقدار کنٹرول میں رکھنا بھی لازمی ہے۔