جعلی خبروں یا فیک نیوز کا مقصد عوامی سطح پر غلط رائے کو فروغ دینا ہے۔ اس مقصد کی خاطر پرانی ویڈیوز اور تصاویر کو غلط یا مسخ شدہ سیاق و سباق میں دکھایا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایسی جعلی خبریں کثرت سے پوسٹ کی جاتی ہیں، جس کا مقصد خاص مقاصد کا حصول ہوتا ہے۔ جعلی خبریں کیسے پہچانی جاسکتی ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں