اشتہار
جے آئی ٹی کی جانب سے سخت تفتیشی رپورٹ کے بعد نواز شریف حکومت کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سپریم کورٹ کو کس حد تک دباؤ کا سامنا ہے؟ اس حوالے سے پاکستانی عدالتِ عظمیٰ کے وکیل بابر بلال کے ساتھ ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کا خصوصی انٹرویو