داعش یورپ کو مسلم مخالف دیکھنا چاہتی ہے
23 مارچ 2016اشتہار
داعش یورپ کو مسلم مخالف دیکھنا چاہتی ہے
انسداد دہشت گردی کے ماہر اور نامور تجزیہ کار کامران بخاری کا کہنا ہے کے برسلز اور پیرس میں ہونے والے دھماکے داعش کی حکمت عملی کا حصہ ہیں جس کے ذریعے وہ یورپ میں اسلام مخالف جذبات بڑھانا چاہتی ہے۔ سنئیے ڈی ڈبلیو کے ساتھ ان کی خصوصی گفتگو۔