1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

درحقیقت کورونا وائرس دکھتا کیسا ہے؟

28 ستمبر 2020

چاہے کووڈ انیس ہو، ایچ آئی وی یا ایبولا، وائرس نظر نہ آنے والے مگر بہت ہی متحرک جان لیوا عناصر ہیں۔ وائرس کو دیکھنا آسان نہیں، نہ ہی آپ انہیں سونگھ سکتے ہیں اور نہ ہی چھو سکتے ہیں۔ کورونا وائرس کی شائع ہونے والی تصاویر سے ہمیں کچھ انداہ تو ہے کہ یہ کیسا دکھتا ہے لیکن کیا درحقیقت وائرس ایسا ہی ہے جیسے کہ ہمیں بتایا جا رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3j6bq