1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
10 تصاویر
Brigitte Osterath/Awan28 جنوری 2015
https://p.dw.com/p/1ESCx

ہمارا دل پوری زندگی کے دوران قریب تین ارب مرتبہ دھڑکتا ہے۔ یہ ہر منٹ میں تقریباﹰ پانچ لٹر خون پمپ کرتا ہے۔ مگر زندگی کا یہ انجن دراصل کام کیسے کرتا ہے؟