1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دونوں طرف کے پنجاب میں آپس میں بہت پیار ہے: عمران عباس

کوکب جہاں
27 فروری 2024

عمران عباس پاکستانی شوبز انڈسٹری کا ایک معروف نام ہیں۔ اپنی نئی فلم ’جیوے سوہنیا جی‘ میں وہ ایک پاکستانی پنجابی نوجوان کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ فلم پہلی بھارتی پنجابی فلم ہے جس میں کسی پاکستانی اداکار کو مرکزی کردار دیا گیا۔ دیکھیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی عمران عباس سے گفتگو

https://p.dw.com/p/4cq2p