You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تصویر: Privat
رفعت سعید، کراچی
رفعت سعید، کراچی کے فیچر سیکشن پر جائیں
رفعت سعید، کراچی کے فیچر
کراچی کا ایسا کیفے جو خصوصی افراد چلاتے ہیں
کراچی میں خصوصی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی خاطر ایک ایسا کیفے قائم کیا گیا ہے، جہاں کا انتظام خصوصی افراد ہی سنبھالے ہوئے ہیں۔ رفعت سیعد کی خصوصی رپورٹ۔
پاکستان ميں گلوبل فوڈ کوزين ایکسپو کا انعقاد
وفاقی وزير تجارت جام کمال کا کہنا ہے کہ گلوبل کوزين ایکسپو میں پاکستانی مصنوعات کے حوالے سے آگاہی دی گئی۔
بلوچستان میں مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟
بلوچ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، جبری گمشدگیوں اور صوبے کے وسائل کے استحصال کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔
رفعت سعید، کراچی کی تحریریں سیکشن پر جائیں
رفعت سعید، کراچی کی تحریریں
پاکستانی طالبہ کی ريسرچ، خلا ميں انسان کی بقا کا راستہ
پاکستانی طالبہ کی ريسرچ، خلا ميں انسان کی بقا کا راستہ
پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنی والی ڈاکٹر صائمہ افروز کا تیار کیا گیا بیج ناسا کی جانب سے خلا میں بھيجے جانے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ ميڈيسن ميں اعلیٰ تعليم حاصل کرنے کے بعد ٹيچنگ کے پيشے کو اپنانے والے صائمہ افروز ناسا تک کيسے پہنچيں؟
ورلڈ کلچر فیسٹیول میں تھر کی مائی ڈھائی کی دھوم
ورلڈ کلچر فیسٹیول میں تھر کی مائی ڈھائی کی دھوم
کراچی میں منعقد ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں چالیس ممالک کے آرٹ، تھیٹر اور میوزک انڈسٹری سے وابستہ فنکار شرکت کر رہے ہیں۔ اس دوران صحرائے تھر کی مشہور گلوکارہ مائی ڈھائی نے اپنی زبردست پرفارمنس سے دھوم مچا دی۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ۔
پاکستان ، نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا
پاکستان ، نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا
پاکستان کے مرکزی بینک نے دسمبر 2024 تک نئے کرنسی نوٹ متعارف کروانے کا فيصلہ کيا ہے۔
کراچی میں سائیکلنگ کے ٹرینڈ میں اضافہ، خواتین بھی اب سڑکوں پر
کراچی میں سائیکلنگ کے ٹرینڈ میں اضافہ، خواتین بھی اب سڑکوں پر
کراچی ميں آج کل سائيکلنگ کا رجحان کافی تيزی سے بڑھ رہا ہے۔ ہر ويک اينڈ پر شہر کے مختلف علاقوں سے لوگ مل کر ايک گروپ کی شکل ميں سائيکلنگ کرتے ہيں۔ اس ميں خواتين بھی بڑھ چڑھ کر حصہ ليتی ہيں۔ رفعت سعيد کی رپورٹ
’ہم قرضہ اتارنے کے ليے قرضہ لے رہے ہيں‘
’ہم قرضہ اتارنے کے ليے قرضہ لے رہے ہيں‘
حکومتی پاليسيوں سے دلبرداشتہ ہو کر ماہر اقتصاديات قيصر بنگالی نے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے ديا ہے۔ ڈی ڈبليو کے ساتھ گفتگو ميں انہوں نے بتايا کہ حکومت کو اخراجات ميں کتنی کمی کی ضرورت ہے اور حکومت کن کن اداروں کو بند کرنا چاہتی ہے۔ ملک کی موجودہ اقتصادی صورت حال اور ڈيفالٹ کی خبروں پر قيصر بنگالی کی رفعت سعيد کے ساتھ گفتگو۔
سعودی شکایت کے بعد پاکستانی بھکاریوں کے خلاف کارروائی
سعودی شکایت کے بعد پاکستانی بھکاریوں کے خلاف کارروائی
سعودی حکومت نے پاکستانی وزارت خارجہ کو ارسال کردہ ايک خط میں شکایت کی تھی کہ عمرے کے ويزے پر آنے والے پاکستانی مکہ اور مدينہ ميں بھيک مانگتے پکڑے گئے ہيں۔ اس کے بعد پاکستانی حکومت نے کچھ مشتبہ بھکاریوں کو گرفتار بھی کیا ہے۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ۔
مزید مواد دیکھیں
ہوم پیج پر جائیں