1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے محروم روسی علاقہ

19 جون 2021

روس کا جنوبی قصبہ میچورینسکی گزشتہ تیس برس سے پینے کے صاف پانی کی سہولت سے محروم ہے۔ مقامی افراد جب اپنے گھروں میں پانی کے نلکے کھولتے ہیں تو اس میں سے صرف مٹیالا پانی نکلتا ہے۔

https://p.dw.com/p/3vDDd