1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

روسيوں کا انوکھا احتجاج، قومی پرچم ہی بدل ڈالا

5 اپریل 2022

ان دنوں دنيا بھر ميں يوکرين پر روسی حملے کی مخالفت ميں نکالی جانے والی احتجاجی ريليوں ميں روس کا بدلا ہوا اور نيلے اور سفيد رنگوں والا پرچم دکھائی دے رہا ہے۔ يہ پرچم برلن کی ايک رہائشی روسی ڈيزائنر کائی نے تيار کيا تاکہ احتجاجی ريليوں ميں اپنے ہی ملک کی مخالفت ميں شامل ہونے والے روسيوں کی شناخت ہو سکے۔ کيا آپ کائی کے اس اقدام سے متفق ہیں؟ احتجاج کے ليے اپنے ہی ملک کے قومی پرچم ميں ترميم؟

https://p.dw.com/p/49TTV