1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

رُو نیٹ، باقی دنیا سے الگ تھلگ روس کا اپنا انٹرنیٹ

30 مارچ 2022

روس ان دنوں کوششوں میں ہے کہ وہ انٹرنیٹ کے عالمی نیٹ ورک سے کٹ کر اپنا انٹرنیٹ متعارف کرائے۔ لیکن کیا یہ ممکن بھی ہے، اس میں کیا مشکلات پیش آ سکتی ہیں اور اگر ایسا ہو جاتا ہے، تو اس کے بعد دنیا کیسے تبدیل ہو سکتی ہے۔

https://p.dw.com/p/49ENj