سات اکتوبر کو ہوا کیا؟ جس کے بعد اسرائیلی حملے شروع ہوئے!
تنازعاتاسرائیل
7 اکتوبر 2024
ٹھیک ایک برس قبل سات اکتوبر کے دن ہی حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی سرزمین پر دہشت گردانہ حملے کیے تھے، جس کے نتیجے میں کم از کم بارہ سو افراد مارے گئے تھے۔ اس کے بعد غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر حملے شروع ہوئے، جو تین سو پینسٹھ دن گزر جانے کے بعد بھی جاری ہیں۔