بلقان خطے کی ریاست سربیا میں زلزلے اور سیلاب جیسی قدرتی آفات کے سبب تباہ کن صورتحال سے نمٹنے کے لیے ’’سربیا 2018‘‘ کے عنوان سے بین الاقوامی مشقیں کی جارہی ہیں۔ یورو اٹلانٹک ڈیزاسٹر رسپانس کوآرڈینیشن سنٹر، سربیا اور مغربی اتحاد نیٹو کے مشترکہ تعاون سے ہونے والی چار روزہ مشقوں میں پاکستان بھی شریک ہے۔ تفصیلات دیکھیے عرفان آفتاب کی ویڈیو رپورٹ میں۔