معاشرہسری لنکاسری لنکا میں صدارتی انتخابات، عوام تبدیلی کے منتظرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہسری لنکا20.09.202420 ستمبر 2024سری لنکا میں کئی گھرانے مہنگائی اور غربت سے پریشان ہیں۔ اقتصادی بحران اور قومی قرضوں میں اضافے کے دوران ووٹرز تبدیلی کی امید کر رہے ہیں۔ کیا صدارتی انتخابات کے بعد ان مسائل کا کوئی حل نکل سکے گا؟ کولمبو سے اکانکشا سکسینا کی رپورٹ دیکھیے۔ https://p.dw.com/p/4kupUاشتہار