1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سعودی عرب: گھریلو تشدد سے پریشان دو بہنیں فرار

27 جولائی 2019

سعودی عرب میں اہل خانہ کی طرف سے مبینہ جسمانی تشدد اور جبری شادی سے بچنے کے لیے دو بہنیں ملک چھوڑ کر ترکی پہنچ گئی ہیں۔ اس ویڈیو میں ان متاثرہ بہنوں کی کہانی دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/3Mp4m