1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سماعت سے محروم پاکستانی یوٹیوبر

23 دسمبر 2020

بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم پاکستانی یوٹیوبر ایاز احمد اپنے یوٹیوب چینل ’ڈیف ٹی وی‘ کی ویڈیوز میں گونگے اور بہرے افراد میں خود مختار اور بااعتماد زندگی گزارنے کا جذبہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3n9Kt