1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سچ کے بغیر کچھ ممکن نہیں، ماریہ ریسا

21 جون 2022

نوبل امن انعام یافتہ صحافی ماریہ ریسا نے ڈی ڈبلیو ٹی وی کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ جمہوری نظام کی کامیابی کے لیے سچ بولنا انتہائی اہم ہے اور اسی طرح ہی اعتماد سازی ممکن ہے، جو ایک پرامن معاشرے کی ضامن ہے۔ ڈی ڈبلیو گلوبل میڈیا فورم کے موقع پر فلپائن سے تعلق رکھنے والی اس صحافی نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کی دنیا میں جھوٹ اور جعلی خبروں پر قابو پانا کچھ مشکل ہو چکا ہے۔

https://p.dw.com/p/4D0Jk