1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سکھر کے یوسف اعوان، باڈی بلڈنگ کے عالمی چيمپئن

27 دسمبر 2024

پہلی بار سکھر کے کسی نوجوان نے ورلڈ باڈی بلڈنگ مقابلوں میں سونے کے دو اور چاندی کا ايک میڈل حاصل کیا۔ يوسف اعوان نہ نہايت محدود وسائل اور نہ ہونے کے برابر حکومتی مدد کے باوجود يہ اعزاز حاصل کيا۔ دیکھیے سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/4ob3q