ماحولسگریٹ کے ٹکڑوں کا ماحول دوست استعمالTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحول23.11.202123 نومبر 2021تمباکو نوشی انتہائی مضرِ صحت تو ہے مگر اس سے ہمارا ماحول بھی بری طرح متاثرہوتا ہے۔ اس کی وجہ سگریٹ کے بچ جانے والے ٹکڑے ہیں جو تحلیل یا ڈی کمپوز نہیں ہوتے۔ لیکن ایک خاتون نے اس کا بہت ہی تخلیقی حل تلاش کیا ہے۔https://p.dw.com/p/43Nfmاشتہار