فطرت اور ماحولجرمنی
سیلاب سے پہلے اور سیلاب کے بعد، جرمنی تصاویر میں
20 جولائی 2021اشتہار
جرمنی میں ان سیلابوں نے کس طرح اور کس پیمانے پر تباہی مچائی۔ اس کا اندازہ اس تصویر سے لگائیے۔ یہ دریائے آہر میں طغیانی کا نتیجہ ہے۔
اس سیلاب سے قبل اس علاقے کی شکل کچھ یوں تھی۔
کولون شہر کے قریب ایرفٹ شڈٹ کا یہ قصہ سیلاب کے تنیجے میں شدید متاثر ہوا۔
سیلاب سے قبل تاہم یہ قصہ یوں تھا۔
الٹناہر شہر ان سیلابوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ یہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ جرمن صوبے رائن لنڈ فالز کے اس شہر میں یہ دو تصاویر اس تباہی کی واضح عکاسی کرتی ہیں۔
سیلاب سے قبل یہ شہر بالکل مختلف تھا۔
آئفل کے خطے میں ڈیرناؤ کا یہ قصبہ بھی سیلاب سے شدید متاثرہ ہوا
دیکھیے سیلاب سے پہلے کا ایک منظر
باڈ میونسٹر آئفل قصبے کا یہ مرکزی حصے سیلاب نے تباہی مچا دی۔یہاں شاپنگ کے لیے لوگ آتے تھے۔
اور اب منظر کچھ یوں ہے۔