1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شام میں زلزلے کی تباہی کے سبب لاکھوں بچے اسکول جانے سے محروم

22 مارچ 2023

زلزلے کے نتیجے میں شمالی شام کے متاثرہ علاقوں میں درجنوں اسکولوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اِن اسکولوں کے آنگن اب بے گھر زلزلہ متاثرین کے لیے پناہ گاہیں بن چکے ہیں۔ اس تباہی کے باعث بہت سے بچے اب اسکول نہیں جا سکتے۔

https://p.dw.com/p/4P1PP
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔