1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

عمارتوں کا رنگین نخلستان

14 ستمبر 2020

بحیرہ روم میں واقع قبرص میں ایک فنکار نے فن تعمیر کا ایک شاہکار تخلیق کیا ہے، جو تین عمارتوں پر مشتمل ہے۔ ان عمارتوں کو رنگوں کا نخلستان کہا جا سکتا ہے۔ یہ دیگر عمارتوں سے منفرد کیسے ہیں، آئیے ہم آپ کو اس رپورٹ میں دکھاتے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3iQSq