1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

غاروں میں رہنے والے پاکستانی

21 اپریل 2021

پاکستان میں جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغا میں آج بھی کچھ افراد اپنے گھروں کے بجائے غاروں میں رہائش پذیر ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف فوجی آپریشن کی وجہ سے بے گھر ہونے والے ان افراد کا کہنا ہے، ’’غاروں میں ہم کم از کم سکون سے تو رہ سکتے ہیں۔‘‘

https://p.dw.com/p/3sKR4