معاشرہمقبوضہ فلسطینی علاقےغزہ کے متاثرین کی حالت زارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہمقبوضہ فلسطینی علاقے13.10.202313 اکتوبر 2023غزہ کے ڈھائی لاکھ سے زائد باشندے نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔ ان میں سے بہت سے بے گھر افراد اقوام متحدہ کی جانب سے فراہم کردہ پناہ گاہوں کا رخ کر رہے ہیں۔ ڈی ڈبلیو نے ایسی ہی ایک پناہ گاہ میں ایک فلسطینی خاندان سے بات چیت کی۔https://p.dw.com/p/4XUt6اشتہار