سیاست فاسٹ فوڈ ریستوراں گولڈیزTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست30.07.201830 جولائی 2018 برلن کا علاقہ کروئس برگ طرح طرح کے کھانوں کے لیے مشہور ہے۔ اسی علاقے میں واقع ایک فاسٹ فوڈ ریستوراں گولڈیز میں آپ کو آلو کے چپس یا فرائز مختلف طرح کی ٹاپنگز کے ساتھ ملتے ہیں۔ یہ جگہ آلو کے چپس کے دیوانوں میں ہو گئی ہے بہت ہی مقبول۔ https://p.dw.com/p/32JjBاشتہار