1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فيصلہ جرمن عوام کا، سوالات آپ کے

عاطف بلوچ | عاصم سلیم
15 ستمبر 2017

جرمنی ميں چوبيس ستمبر کو عام انتخابات ہو رہے ہيں۔ اپنے قارئین کو جرمن سياسی نظام اور اس اليکشن کے بارے ميں آگاہ کرنے کے لیے ڈی ڈبليو اردو سروس نے ’ڈی ڈبليوسے پوچھیے‘ کے عنوان سے ايک سلسلہ شروع کيا ہے، جس ميں ہمارے قارئین، سامعين اور ناظرين اٹھارہ ستمبر تک ہمارے فيس بک پيچ پر اپنے سوالات ہميں لکھ سکتے ہيں اور ہم فيس بک لائيو ميں ان سوالات کے جوابات ديں گے۔ مزيد تفصيلات کے ليے يہ ويڈيو ديکھيے۔

https://p.dw.com/p/2k3Un