You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
يورو فٹ بال چيمپئن شپ: کورونا کے دور ميں کون بنے گا چيمپئن؟
يورپی فٹ بال چيمپئن شب کا انعقاد گزشتہ برس ہونا تھا تاہم کورونا کی عالمی وبا کی وجہ سے اسے ملتوی کر ديا گيا تھا۔
نسل پرستی اور جنسی تعصب، انگلش کرکٹر روبنسن معطل
انگلینڈ کی قومی ٹیم کے لیے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے اولی روبنسن کو نسل پرستانہ اور جنسی تعصب پر مبنی ٹوئٹس کرنے پر بین الاقوامی کرکٹ سے معطل کر دیا گیا ہے۔
پی ایس ایل چھ: کون سی ٹیم کتنے پانی میں ہے؟
مخلتف ممالک سے کھلاڑیوں، عہدیداروں، امپائرز اور نشریاتی عملے سمیت تین سو سے زائد افراد متحدہ عرب امارات پہنچ چکے ہیں۔
کوچ اور گول کرنے والا کھلاڑی جرمن، مگر جیت چیلسی کی
چیمپئنز لیگ کے فائنل میچ میں انگلش کلب چیلسی کی جیت کے بعد اس کلب کے مداحوں نے ہفتے کی رات جشن منایا۔
وبا سے یورپی فٹ بال کلبوں کو اربوں ڈالر کے نقصان کا سامنا
کورونا وبا کے دوران یورپ کی امیر فٹ بال کلبوں کو اربوں ڈالر کے نقصان کا سامنا ہو سکتا ہے۔
کیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس برس بھی ہو پائے گا؟
بھارت میں اس برس کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہونا ہے تاہم کورونا وبا کی وجہ سے اس پر شکوک و شبہات کے سائے منڈ لا رہے ہیں۔
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو حسن علی اور فواد عالم نے کرش کر دیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ ایک اننگز اور 116 رنز سے جیت لیا۔
پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹ امپائر
ڈی ڈبلیو کی خصوصی سیریز ’بریکنگ بیرئرز‘ میں دیکھیے پاکستان کی پہلی خاتون امپائر حمیرا فرح کی کہانی۔ DWBreakingBarriers#
جاوید میانداد کا چھکا، جس نے بہت کچھ بدل دیا
35 برس قبل 18 اپریل کو بھارت کے خلاف فائنل میچ میں جاوید میانداد کے چھکے نے کرکٹ کی تاریخ میں بہت کچھ بدل دیا۔
بھارتی کرکٹر سچن تندولکر کورونا سے متاثر، ہسپتال داخل
بھارت کے سابق کرکٹ کپتان سچن تندولکرکو کووڈ انیس کے علاج کے لیے ہسپتال داخل کیا گیا ہے۔
پاکستانی خواتین باڈی بلڈرز
سندھ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پہلی مرتبہ خواتین ایتھلیٹس کو باڈی بلڈنگ کے سالانہ مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی۔
ٹوکیو اولمپک ٹارچ ریلے شروع ہو گئی
اس ٹارچ ریلے کو اولمپک کھیلوں اور ان کی مقبولیت کے لیے ایک امتحان بھی سمجھا جا رہا ہے-
پی ایس ایل کی معطلی سے کیا نقصان ہو سکتا ہے؟
پی ایس ایل کی معطلی کی وجہ سے آئندہ مہنوں کے دوران پاکستان کا دورہ کرنے والی غیر ملکی ٹیموں کا اعتماد متاثر ہو سکتا ہے۔
امریکی اولمپک کمیٹی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کے خلاف
امریکی اولمپک اور پیرا لمپک کمیٹی نے کہا ہے کہ وہ بیجنگ میں سن 2022 کے سرمائی اولمپک کھیلوں کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔
بھارت نے ٹیسٹ ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی
اولین ٹیسٹ ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل اٹھارہ جون سے لندن میں شروع ہو گا۔
پی ایس ایل ملتوی کر دیا گیا
پاکستان میں کھیلے جانے والے کرکٹ ٹورنامنٹ پی ایس ایل کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔
کشمیری لڑکيوں ميں تائی کوانڈو کا بڑھتا شوق
بھارتی کشمیر ميں لڑکياں تائی کوانڈو کھیل میں زور آزماتے ہوئے اپنا نام روشن کر رہی ہیں۔ سری نگر سے گوہر گیلانی کی رپورٹ۔
’کوئی پوچھے تو کہنا حفیظ آیا تھا‘
پی ایس ایل کے چوتھے میچ میں حفیظ اور فخر کی جارحانہ بلے بازی کی مدد سے لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔
فف ڈوپلوسی نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
فف ڈوپلوسی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں۔
’ایسے کھیل پاکستانی اور افغان عوام کو قریب لا سکتے ہیں‘
پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پانچ برس کے وقفے کے بعد بُزکشی کا میچ کھیلا گیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے حکام نے اسے دونوں ممالک کے عوام کو قریب لانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
بھارت:سابق کرکٹر وسیم جعفر پر فرقہ پرستی کا الزام
بھارت کے سابق کرکٹر وسیم جعفر نے کرکٹ ٹیم کے کوچ کے طور پر کسی بھی طرح کا فرقہ ورانہ رویہ اپنانے کی تردید کی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں جنوبی افریقہ پہلی بار وائٹ واش
پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو پچانوے رنز سے ہرا کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔
پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف 18 سال بعد ہوم ٹیسٹ میں فتح
یہ پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی سرزمین پر 18 سال بعد پہلی کامیابی ہے۔
پاکستان کا دورہ بہت چیلنجنگ ہے، جنوبی افریقی کوچ
ان دنوں جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر ہے۔
سعودی ڈاکار ریلی میں دس اسرائیلی شہریوں کی شرکت
سعودی عرب کے صحرائی علاقوں میں ریت کے ٹیلوں پر جاری ڈاکار ریلی کے دوران گاڑیاں چلانے والی ٹیموں میں اس مرتبہ اسرائیلی شہ
جاپان نے ٹوکیو اولمپکس منسوخ کرنے کی تردید کی
حکومت جاپان نے جمعے کے روز ان خبروں کی تردید کی ہے کہ ٹوکیو اولمپکس منسوخ ہونے جارہے ہیں۔
بہترین کپتان، آئی سی سی کے پول میں عمران خان سب سے آگے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے کرائے جانے والے ایک سروے میں عمران خان بہترین کپتان قرار دیے گئے ہیں۔
جرمن بنڈس لیگا: ’بدنام جو ہوں گے تو کیا نام نا ہو گا‘
ہر طرح کی شہرت اچھی شہرت ہی ہوتی ہے اور بدنامی تو کوئی چیز نہیں ہوتی۔ تسمانیہ برلن فٹ بال کلب کو اپنی اس سوچ پر فخر ہے۔
سنو کبڈی، وادی سوات میں مقبول ہوتا کھیل
وادی سوات میں واقع کالام میں جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے اور سردی کی شدت خون جما رہی ہے وہی کالام کے شاہی گراونڈ میں کبڈی کے مقابلے کھلاڑیوں کے جسم میں حرارت پیدا کر رہے ہیں۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کرائسٹ چرچ حملے سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات
نیوزی لینڈ کے دورے پر گئی ہوئی پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کرائسٹ چرچ مسجد حملے کے متاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر کھلاڑیوں نے انہیں تحائف بھی دیے۔
شکایات نظرانداز کریں اور کرکٹ کھیلیں، آسٹریلوی کرکٹر
آسٹریلیا میں پانچ بھارتی کرکٹرز کو کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر تفتیش کا سامنا ہے۔
ڈوبے بھی تو ساحل کے اتنے قریب؟
نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک سو ایک رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان کپ میں آسٹریلوی فاسٹ بولر کے کھیلنے کا اعلان
چوبیس سالہ ایرن سَمرز پاکستان کپ میں جنوبی پنجاب کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم ’وائٹ واش‘ سے بچ گئی
پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو ایک سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے دی ہے۔
ٹی ٹوئنٹی سریز تو ہاتھ سے نکل گئی!
کیویز نے ایک سو چونسٹھ رنز کا تعاقب صرف ایک وکٹ کے نقصان پر ہی پورا کر لیا۔
کوہلی الیون کے ساتھ بنی کیا؟ یہ تو نہ سوچا تھا
بھارتی بولرز نے آسٹریلوی ٹیم کو پہلی اننگز میں ایک سو اکانوے کے رنز پرڈھیر کیا تو بھارتی فین جوش و خروش میں آ گئے تھے۔
اس نے مجھے جان بوجھ کر گرایا؟ خواتین ایتھلیٹس بول پڑیں
جرمنی کی سابقہ قومی ٹیم کی دو جیمناسٹس نے ڈی ڈبلیو سے اپنی کہانی بانٹی۔
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان کا دورہ کرے گی
جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم چودہ برس بعد پاکستان کا دورہ کرے گی.
افغان خواتين کی قومی کرکٹ ٹيم، کئی کے ليے ايک ناگوار حقيقت
افغان کرکٹ بورڈ (ACB) نے دوبارہ سے خواتين کی کرکٹ کی بنياد رکھی ہے۔
نيوزی لينڈ ميں پاکستانی ٹيم ذہنی اور جسمانی دباؤ کا شکار
پاکستانی کھلاڑيوں نے کورونا سے بچاؤ کے ليے نافذ اقدامات کی وجہ سے ذہنی اور جسمانی طور پر متاثر ہونے کی شکايت کی ہے۔
کورونا ضوابط کی خلاف ورزی پر پاکستانی ٹیم کا تربیت کا حق ختم
نیوزی لینڈ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد انہیں تربیت سے روک دیا گیا ہے۔
کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی ون ڈے کرکٹ میں 12 ہزار رن بنانے والے دنیا کے تیز ترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔
لوئیس ہیملٹن بھی کووڈ سے متاثر ہو گئے
فارمولا ون کے عالمی چیمپئن لوئیس ہیملٹن بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ: چھ پاکستانی کرکٹ ٹیم ممبرز کورونا وائرس کا شکار
نیوزی لینڈ کے دورے پر گئے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل چھ ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔
مائیک ٹائسن کی واپسی: کیا وہ طاقت کا مظاہرہ کر سکیں گے؟
باکسنگ کی دنیا کے سابق چیمپیئن مائیک ٹائسن اگلے ویک اینڈ پر دوبارہ میدان میں اتر رہے ہیں۔
انگلش کرکٹ ٹیم اگلے برس پاکستان کا دورہ کرے گی
انگلستانی کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ اس کی کرکٹ ٹیم اگلے برس پاکستان کا دورہ کرے گی۔
ہندوؤں کی تقریب میں شرکت پر شکیب الحسن معافی مانگنے پر مجبور
بنگلہ دیشی اسٹار کرکٹر شکیب الحسن دھمکیوں کے بعد معافی مانگنے پر مجبور ہو گئے ہيں۔
جرمن قومی فٹ بال ٹیم زوال کا شکار؟
جرمن قومی فٹ بال ٹیم دنیا میں ایک بہترین ٹیم ہونے کا اعزاز کھوتی جا رہی ہے۔ اس کی وجوہات کیا ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
فٹ بال کے دیس اسپین میں کرکٹ کے رنگ
کورونا وائرس سے بری طرح متاثر یورپی ملک اسپین کے شہر بارسلونا کے ايک گراؤنڈ میں دو ہفتے جاری رہنے والی یورپیئن کرکٹ سیریز اب اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے۔ اس سیریز میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں میں پچھتر فيصد پاکستانی نژاد ہسپانوی ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اسپین سے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
کرس گیل کا نیا عالمی ریکارڈ: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہزار چھکے
ویسٹ انڈیز کے سٹار بیٹسمین کرس گیل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ہزار چھکے لگانے والے دنیا کے واحد کھلاڑی بن گئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ