معاشرہبھارتقیمتی اور شاندار بنارسی ساڑھیوں کے خالق غریب مزدور To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبھارتصلاح الدین زین06.05.20246 مئی 2024صبح بنارس‘ کے علاوہ وارنسی کی جو چیزیں شہرت کی حامل ہے، ان میں شامل ہیں، چمکتی ساڑھیاں بھی۔ دور جدید کے فیشن میں بھی بنارسی ساڑھیوں کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور یہی وجہ ہے کہ مہنگی ہونے کے باوجود انہیں پسند کیا جاتا ہے۔https://p.dw.com/p/4fYglاشتہار