معاشرہپاکستانمائرہ ذوالفقار قتل: ’خدارا میری بیٹی کو انصاف دلائیں‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستان22.05.202122 مئی 2021چھبیس سالہ پاکستانی نژاد برطانوی خاتون مائرہ ذوالفقار کو لاہور میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مائرہ کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود تھے۔ مائرہ کے والد محمد ذوالفقار کا کہنا ہے کہ قاتلوں کو سزا ملنے تک وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے۔https://p.dw.com/p/3to8zاشتہار