You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
محمد بن سلمان
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی سفارتی تنازعے
محمد بن سلمان کے ولی عہد بننے کے بعد سے سعودی عرب کے کئی دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی تنازعے سامنے آ چکے ہیں۔
ولی عہد محمد بن سلمان کا ایک سال
محمد بن سلمان نے ولی عہد کا منصب سنبھالنے کے بعد ایک ہی برس میں سماجی سطح پر کئی تبدیلیاں پیدا کر دیں۔
سعودی عرب میں حقوق نسواں کے لیے سرگرم دو مزید خواتین گرفتار
سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم دو مزید کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا
سعودی خواتین کو اولین ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیے گئے
گزشتہ برس جب شاہ سلمان نے ایک فرمان کے ذریعے سعودی خواتین کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی ختم کی تو یہ ایک تاریخی فیصلہ تھا۔
سعودی مذہبی امور کی سربراہی اعتدال پسند اسکالر کے ہاتھ میں
سعودی بادشاہ نے بعض فرامین کے تحت مختلف افراد کو اہم مناصب پر تعینات کیا ہے۔
القاعدہ کی سعودی ولی عہد کو ’گناہوں‘ سے باز رہنے کی تنبیہ
القاعدہ کی سعودی ولی عہد کو ’گناہوں‘ سے باز رہنے کی تنبیہ
’فلسطینی ٹرمپ کی تجاویز قبول کریں یا منہ بند رکھیں‘
شہزادہ سلمان نے نیویارک میں یہودی تنظیموں کے سربراہان کے سامنے مبینہ طور پر فلسطینی رہنماؤں پر شدید تنقید کی تھی۔
یمنی جنگ میں یورپی ممالک مداخلت سے کتراتے کیوں ہیں؟
عرب دنیا میں یمنی تنازعہ سن 2011 سے جاری ہے تاہم یورپی یونین شام کی صورت حال کو زیادہ اہمیت دیتی ہے۔
سعودی عرب: پہلا سنیما رواں ماہ کُھل جائے گا
سعودی عرب میں 35 برس سے بھی زائد عرصے کے بعد پہلا تجارتی سنیما جلد کھولا جا رہا ہے۔
یمنی خانہ جنگی کا خاتمہ ممکن بنایا جائے، میٹس
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کو مل کر یمنی جنگ کے خاتمے کی خاطر مشترکہ کوششیں کرنا چاہیے
’تاحیات سعودی بادشاہ بننے سے صرف موت ہی روک سکتی ہے‘
سعودی شاہی خاندان خود تو شاہانہ زندگی بسر کر رہا ہے لیکن عوام پر نئے ٹیکس عائد کیے جا رہے ہیں۔
سعودی عرب ایٹم بم بنانے سے گریز نہیں کرے گا، سعودی ولی عہد
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے امریکی دورے سے چند دن قبل ایران کو شدید دھمکیاں دی ہیں۔
پرنس الولید بن طلال کو رہا کر دیا گیا ہے، خاندانی ذرائع
سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف حکومتی مہم کے دوران کئی امراء اور شاہی خاندان کے افراد کو قید کیا جا چکا ہے۔
سعودی عرب کی ’توہین‘: کویتی بلاگر کو پانچ سال سزائے قید
کویت کی ایک عدالت نے ایک مقامی بلاگر کو سعودی عرب کے بارے میں تنقیدی ٹویٹس کی وجہ سے پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
سعودی عرب میں آمریت پسندانہ جدیدیت بلاجواز ہے، تبصرہ
تجزیہ کار لوئے مدہوں کے مطابق ان کا خطرناک حد تک آمرانہ طریقہء کار اس قدامت پسند بادشاہت کی بنیادیں تک ہلا سکتا ہے۔
’سعودی خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی اجازت بھی ہو گی‘
سعودی ٹریفک حکام نے بتایا ہے کہ اگلے برس خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی بھی اجازت بھی حاصل ہو جائے گی۔
سعودی عرب میں بین الاقوامی فنکاروں کی دلچسپی
سعودی عرب میں بین الاقوامی فن کاروں کی دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے۔
سعودی شہری اب فلم دیکھنے سینما گھر بھی جا سکیں گے
سعودی عرب میں حکام نے اب سینما گھر کھول دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
سعودی کراؤن پرنس نے ایرانی سپریم لیڈر کو ’ہٹلر‘ قرار دے دیا
سعودی کراؤن پرنس نے ایرانی سپریم لیڈر کو ’مشرق وسطیٰ کا نیا ہٹلر‘ قرار دے دیا ہے۔
سعودی عرب: سیاسی انتقام یا حقیقی اصلاحات
سعودی عرب کی موجودہ صورتحال ساری دنیا کی توجہ کا مرکز ہے۔
سعودی ولی عہد کے اقدامات، ٹرمپ کی جانب سے خیرمقدم
امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی کے اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے۔
سعودی اصلاحات یا پھر اقتدار کی رسہ کشی
سعودی اصلاحات یا پھر اقتدار کی رسہ کشی
سعودی ولی عہد اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کرتے ہوئے
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ملکی اقتدار پر رفتہ رفتہ اپنی گرفت مضبوط کرتے جا رہے ہیں۔
سعودی خواتین اسٹیڈیم میں داخل ہو سکیں گی
سعودی حکومت نے اگلے برس سے خواتین کو اسٹیڈیم میں داخل ہو کر میچ دیکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
’سعودی عرب کو اعتدال پسند بنانے کا وعدہ کرتا ہوں‘
کراؤن پرنس قدامت پسند مذہبی رہنماؤں کی بجائے غیرملکی سرمایہ کاروں اور سعودی نوجوانوں کو اہمیت دینا چاہتے ہیں۔
محمد بن سلمان: ایک اصلاحات پسند لیکن سخت گیر لیڈر
نجی حلقوں میں محمد بن سلمان کو ’ایم بی ایس‘ یا ’مِسٹر ایوری تِھنگ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
کیا شاہد خاقان کا دورہٴ سعودی عرب ریاض کو منانے کی کوشش ہے؟
پاکستانی وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہٴ سعودی عرب کے حوالے سے ملک میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔
کیا نئے سعودی ولی عہد کی پاکستان پالیسی زیادہ سخت ہو گی؟
کئی تجزیہ نگاروں کے بقول سعودی عرب کے نئے ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے بارے میں زیادہ سخت پالیسی اپنا سکتے ہیں۔
سعودی نائب ولی عہد ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکا روانہ
سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ