معاشرہمشرقی برلن سے مغربی برلن فرار ہونے والی سرنگTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ08.11.20198 نومبر 2019جرمن اتحاد کی تیسویں سالگرہ کے جشن کے موقع پر برلن میں متعدد تقریبات جاری ہیں۔ اس حوالے سے سابقہ مشرقی برلن سے مغربی برلن فرار ہونے کے لیے تعمیر کی گئی پچاس برس پرانی سرنگ کو بھی عوامی نمائش کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔https://p.dw.com/p/3Shvwاشتہار