معاشرہیوکرینمشرقی یوکرائن کے اذیت ناک عقوبت خانےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہیوکرین06.09.20206 ستمبر 2020یوکرائنی صحافی استینسلاو آسیئیف مشرقی یوکرائن میں روس نواز علیحدگی پسندوں کے زیر انتظام علاقے دنباس کی ایک خفیہ جیل میں دو سال سے زائد عرصے تک مقید تھے۔ انہوں نے ازولاتسیا نامی جیل کے ٹارچر سیل میں ظلم اور منظم تشدد کے بارے میں ڈی ڈبلیو کو بتایا۔https://p.dw.com/p/3i4mGاشتہار