سیاستمصرمصر اور اسرائیل کے تعلقات رفح پر حملے سے خطرے کی زد میںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستمصر16.05.202416 مئی 2024رفع پر اسرائیل کے زمینی حملے سے ہمسایہ ملک مصر کے ساتھ دہائیوں پر محیط پرامن تعلقات خطرے میں پڑ گئے ہیں۔ مصر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی دفاعی افواج کی جانب سے رفح کی سرحدی گزرگاہ پر قبضہ اس علاقے کو غیر عسکری رکھنے کے معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔ https://p.dw.com/p/4fw4Oاشتہار