بھارت کے اقتصادی مرکز ممبئی کے مضافاتی علاقے میں قائم مسلمانوں کی ایک بستی ممبرا میں غیر قانونی تجاوزات اور مجرمانہ سرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مسلم آبادی کی اکثریت والے اس علاقے کو ماضی میں مذہبی فسادات کا بھی سامنا رہا ہے۔ ممبرا کے بارے میں دیکھیے ڈی ڈبلیو کی خصوصی ویڈیو رپورٹ۔