آئل کمپنیاں اور حکومتیں مشرقی افریقہ میں خام تیل کی ترسیل کے لیے دنیا کی سب سے بڑی ایسی پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ رکھتیں ہیں، جو بجلی سے گرم کی جائے گی۔ اس پائپ کی مدد سے یوگنڈا سے نکالے جانے والا خام تیل اس براعظم کے متعدد ممالک میں لے جایا جا سکے گا، جس کی بدولت لوگوں کو توانائی کے ذرائع دستیاب ہو سکیں گے۔