1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
فن تعمیربھارت

مودی کے بھارت میں شاہ جہاں کا عرس خطرے میں

9 فروری 2024

کہا جاتا ہے کہ مغل شہنشاہ شاہ جہاں صرف ایک بادشاہ ہی نہیں بلکہ ولی بھی تھے۔ ان کی 369 ویں برسی کے موقع پر تاج محل میں ان کا مقبرہ کھول دیا گیا، جہاں ہزاروں افراد نے ان کی قبر کا دیدار کیا۔ اب مسلمانوں میں ایسا خوف دیکھا جا رہا ہے کہ بھارت میں ہندو انتہا پسندی کی وجہ سے اس عرس پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔

https://p.dw.com/p/4cERn