معاشرہیورپموریا کیمپ کے پناہ گزین سراپا احتجاجTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہیورپ13.09.202013 ستمبر 2020یونانی جزیرے لیسبوس پر ہزاروں پناہ گزین اپنے حقوق مانگ رہے ہیں۔ موریا مہاجر کیمپ میں آتشزدگی نے تمام خیمے تباہ کر دیے۔ یونانی فوج متبادل پناہ گاہیں تعمیر کر رہی ہے لیکن مہاجرین اور امدادی کارکنان کا کہنا ہے کہ نئے خیمے مسئلے کا حل نہیں ہے۔https://p.dw.com/p/3iPEwاشتہار