1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اس امریکی لڑکی سے بھی ملیے

عاطف بلوچ اے ایف پی
24 جنوری 2020

مسلم گرل ڈاٹ کام کی بانی امانی الخطاطبہ امریکا میں مسلم خواتین کے لیے ایک جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ نائن الیون کے کچھ برسوں بعد ہی ٹین ایجر امانی نے اپنے بیڈ روم سے بلاگ لکھنے کا سلسلہ شروع کیا، تب وہ بتانا چاہتی تھیں کہ امریکا میں دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اسلامو فوبیا سے مسلمانوں اور بالخصوص باحجاب خواتین کی زندگی کس طرح متاثر ہوئی۔

https://p.dw.com/p/3WmN0