صحتعالمیناک کی بناوٹ ہماری زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoصحتعالمیرابعہ بگٹی22.07.202422 جولائی 2024ناک انسانی جسم کاایک اہم عضو ہے، جو سانس لینے سے لے کر جراثیموں کے حملوں سے حفاظت اور فیصلہ سازی سے لے کر ہماری یادداشت تک ہر چیز پر براہ راست اثر انداز ہوتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں آج کے ہیلتھ کارنر میں کہ یہ سب کیسے ہوتا ہے۔ https://p.dw.com/p/4iNmiاشتہار