آٹھ بلین سے زائد نفوس والی اس دنیا میں ویڈیو گیمز کے شوقین افراد کی تعداد تقریبا تین بلین بنتی ہے، جو بھارت اور چین کی مجموعی آبادی کے لگ بھگ برابر ہی ہے۔ گیمنگ کا تجربہ شاندار ہوتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ تفریح نشہ کب بن جاتی ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔