1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹیکسیاں جلد ہی آسمان میں اڑتی ملیں گی؟

9 جنوری 2025

ایئر ٹیکسی کے چرچے تو بہت ہیں لیکن کچھ حلقے ہوا میں اڑتی ٹیکسیوں کو امیر لوگوں کے چونچلے قرار دے رہے ہیں۔ کیا یہ ٹرانسپورٹ واقعی ماحولیاتی تبدیلیوں سے بھی نمٹ سکتی ہے؟

https://p.dw.com/p/4oxXI